کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائیوں کا آغاز

شہداد کوٹ/ بنوں: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے خبردار ہوجائیں کہ اب ویکسین نہ لگوانے پر اُن کے خلاف اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ…

بجٹ، ترسیلات زر اور روپے کی قدر میں خاطرخواہ اضافہ!

اسلام آباد: بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ترسیلاتِ زر میں 25 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، روپے کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح میں 17 فیصد سے ایک فیصد تک کمی ہوئی۔ کرنٹ…

سی پیک کے 28 ارب ڈالر کے نئے منصوبے

اسلام آباد: بجٹ تقریر میں بتایا گیا کہ سی پیک کے نئے منصوبے 28 ارب ڈالر کے ہیں، اب تک 13 ارب ڈالر کے 17 بڑے منصوبے مکمل کیے۔ 21 ارب ڈالر کے مزید 21 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کے لیے 9 ارب ڈالر رکھے گئے۔ زرعی شعبے کے…

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کیلیے 739 ارب مختص کرنے کی تجویز

کراچی: بجٹ 2021-22 میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ اس حوالے سے بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 98 ارب روپے دے گی، کراچی…

8 ہزار 487 ارب حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے رکھا گیا ہے، خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 990ارب روپے ہوگا، دفاع کی خاطر 1370 ارب روپے اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 60 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر کی گئی…

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان بجٹ کے حوالے سے خاصے پُرامید ہیں، اس حوالے سے اُن کا کہنا ہے کہ بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر صحافی نے…

وزیر صحت سندھ کی سربراہی میں ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے سلسلے میں اجلاس

کراچی: وزیر صحت سندھ و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی سربراہی میں ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے سلسلے میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر سیکریٹری صحت سندھ ڈاکٹر کاظم جتوئی، پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم سراج سومرو، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور دیگر…

ترقی کے سنہرے دور کا آغاز ہوچکا: فرخ حبیب کا بلاول کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے عوام دوست اقدامات کی بدولت عام عوام کی قوت خرید میں 36.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی…

شوبز انڈسٹری میں صنفی امتیاز، اُشنا شاہ بھی بول پڑیں!

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ کا ماننا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں مرد و خواتین کے ساتھ یکساں رویہ نہیں رکھا جاتا۔ اشنا شاہ نے اس حوالے سے اپنے ایک پرانے انٹرویو کا اسکرین شاٹ انسٹا اسٹوریز میں شیئر کیا، جس میں ان کا…

قلندرز اور سلطانز کامیاب، کوئٹہ کا اسلام آباد سے آج اہم مقابلہ!

ابوظبی: پاکستان سپرلیگ 6 کے اہم مقابلے میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔ کوئٹہ کو ٹورنامنٹ میں اپنی بقا کے لیے اس مقابلے میں جیت کی لازمی ضرورت ہے، ہار کی صورت میں اُس کے لیے مزید مشکلات کھڑی ہوجائیں گی۔…