جنگِ ستمبر، پاکستانی تاریخ کا اہم سنگِ میل

ڈاکٹر عمیر ہارون یوم دفاع پاکستان ملکی تاریخ کے اہم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ کشمیر میں پاک فوج کے ہاتھوں مسلسل پسپائی کے بعد بھارت نے انتقاماً بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرنے کا فیصلہ کیا اور 6 ستمبر 1965 کو بھارتی فوج نے جنگ

لہو کا رنگ ایک ہے

دنیا بھر میں تمام اقوام خود کو برتر اور دیگر کو کم تر سمجھتی ہیں۔ کہیں رنگ کی بنیاد پر، کہیں نسل کی بنیاد پر، تو کہیں زبان کی بنیاد پر ایک دوسرے کو کم تر سمجھنے کا سلسلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ اس آگ نے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک تک کو

محترمہ فاطمہ جناح کا 54واں یوم وفات

بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی دستِ راست اور ان کی چھوٹی بہن کو مادرِ ملت کے نام سے جانا جانا ہے۔ محترمہ فاطمہ جناح کا شمار تحریک آزادی کے اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ اگرچہ ان سے محبت اور عقیدت کا بڑا سبب یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی

قائداعظم اور باچا خان کی مشترکہ کاوشیں

پاکستان کی تاریخ تحریک پاکستان کے بہادر سپہاہیوں کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی، جن کی مشترکہ کوششوں سے مملکت خداداد پاکستان وجود میں آیا۔ اسی طرح قیام پاکستان کے وقت صوبہ سرحد کی تاریخ میں خان عبدالغفار خان کا نام ہمیشہ سنہریں لفظوں میں لکھا…

ڈارک ویب آخر ہے کیا؟

ڈاکٹر عمیر ہارون کیا آپ جانتے ہیں ڈارک ویب کیا ہے؟ کیا آپ نے ڈارک ویب کا کبھی نام سنا ہے؟ میرے خیال سے ملک کی اکثر عوام نے زینب قتل کیس کے بعد ہی لفظ ڈارک ویب سنا ہوگا۔ ملک کے نامور تجزیہ نگار اور اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے زینب قتل کیس

یوم مزدور اور خواتین

امریکا کے شہر شکاگو سے 1886ء میں شروع کیا جانے والا یوم مزدور یکم مئی کو ہر سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس روز دنیا بھر کے اخبارات مزدوروں کی حالت پر مراسلے اور مضامین شائع کرتے ہیں لیکن افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس اہم ترین دن پر خواتین…

علامہ اقبال، مسئلہ فلسطین اور یہودیت

ڈاکٹر عمیر ہارون آج ہمارے بعض دانشور اسرائیل کی حمایت میں تمام حدیں عبور کیے ہوئے ہیں، مظلوم فلسطینیوں کے مصائب و آلام کو نظرانداز کرتے ہوئے وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ضمن میں دُور کی کوڑیاں لانے اور ایک دوسرے پر بازی لے جانے میں پیش

غیر مسلم نعت گو اردو شعرا

ڈاکٹر عمیر ہارون ربیع الاول کا مبارک مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے۔ یہ نبی آخر الزماں حضور ﷺ کی ولادت کی مناسبت سے مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ اس مہینے جشن ولادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ محافل نعت و اذکار کا انعقاد بہ

اردو ہے جس کا نام…

ڈاکٹر عمیر ہارون لگ بھگ ایک صدی سے بھی پہلے معروف شاعر حضرت داغ دہلوی نے اُردو کے متعلق فرمایا تھااُردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔسارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہےاُن کا یہ شعر روز بروز بڑھتی اُردو کی مقبولیت پر مہر تصدیق ثبت

سندھ پاکستان ہے

ڈاکٹر عمیر ہارون پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد سے آج تک سندھ کے لوگ ہمیشہ سے ہی حب الوطن رہے ہیں، سندھ کے رہنے والوں نے ہندوستان سے آنے والے مسلمان بھائیوں کو دل سے خوش آمدید کیا اور انہیں اپنی زمین پر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے جگہ دی۔