وزیراعظم کی ترجیحات حزب اختلاف کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر کوئی آئینی حدود سے باہر جا کر کام کرے گا تو ہم بولیں گے۔ حقیقت بولنا تنقید برائے تنقید نہیں ہوتی۔تفصِلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جاتی عمرہ سے اسلام آباد روانگی

ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

مسلم لیگ (ن) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔تفصیلات کے مطابق تفصِلات کے مطابق رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا،تفصِلات کے مطابق سونا 18 ڈالر اضافے کے بعد 1862 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔ چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350

سندھ میں تمام مزارات کھولنے کا اعلان

سندھ میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر صوبے بھر کی درگاہوں اور مزارات کو نومبر میں زائرین کے لیے بند کر دیا گیا تھا،تفصِلات کے مطابق چیف ایڈ منسٹریٹر محکمہ اوقاف سندھ کی جانب جاری سرکلر کے مطابق صوبے بھر میں مزارات اور درگاہوں پر

پاکستان، کورونا سے اموات 11 ہزار746 تک جا پہنچی

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار220 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 33 ہزار 365 ہوگئی جبکہ اب تک رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ47ہزار 648 تک جاپہنچی تفصیلات کے مطابق ایک ہزار881 کیسز تشویشناک نوعیت کے ہیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار450 روپے ہو

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ، طیارہ کل چین روانہ ہوگا

اسلام آباد: کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی کھیپ لینے طیارہ کل چین روانہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی کھیپ لینے طیارہ کل