پشاور ، کورونا کیسز کی شرح 27 فیصد تک پہنچ گئی

پشاور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 27 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد ریکارڈ کی گئی، سب سے زیادہ شرح ایبٹ آباد میں 34 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اورکزئی میں 19 فیصد اور لوئر چترال میں 9

ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی پر کاروبار کا اختتام ہوا جبکہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔تفصِلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر

چین کا پاکستان سے گوادر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

چینی سفارتخانے نے گوادر حملے کی تحقیقات کر کے مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا۔گوادر میں خودکش حملے پر چینی سفارتخانے نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر منصوبے پر کام کرنے والے عملے کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔ جس میں 2 مقامی بچے جاں

نیوزی لینڈ، کورونا کی نئی لہر میں کیسز کی تعداد 7 ہو گئی

کورونا وائرس کی حالیہ لہر کے دوران نیوزی لینڈ میں مزید 2 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد موجودہ لہر میں مجموعی کیسز کی تعداد 7 ہو گئی۔تفصِلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرآکلینڈ میں آج سے لیول 4

دنیا، کورونا سے 20 کروڑ 55 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 55 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 43 لاکھ 37 ہزار 615 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 44 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی سے 72کلو میڑ دور شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3اعشاریہ1 ریکارڈکی گئی ہے،۔زلزلے کا مرکز67.57ڈگری شمال میں طول بلد اور25.27ڈگری مشرق عرض بلد میں واقع تھا اور اس کی

محرم کے دوران کوئٹہ سمیت 10 اضلاع میں پابندیاں نافذ

بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران ایک ماہ کیلئے صوبے کے 10 حساس اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت دیگر پابندیاں عائد کردیں۔اعلامیے کے مطابق ان اضلاع میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال، اسلحہ کی نمائش ، پوسٹر لگانے اور وال چاکنگ کرنے پر

‘ایک سال میں کورونا ایس او پیز کی شدید خلاف ورزیاں سیاستدانوں نے کیں

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایک سال میں ایس او پیز کی شدیدخلاف ورزیاں سیاستدانوں نے کیں، کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود پی ڈی ایم نے کراچی میں اس ماہ جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 102 افراد انتقال کر گئے اور 4934 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔تفصِلات کے مطابق پاکستان میں آخری بار 100 سے زیادہ اموات 20 مئی کو ریکارڈ کی گئی تھیں، اس روز ملک میں 51 ہزار 528 ٹیسٹ کیے گئے تھے جس میں سے

کراچی، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد رہی۔تفصِلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 1293 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق حیدرآباد میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 16.82