پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا

کراچی: پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی کے دوران 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ یعنی جولائی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا…

محمد حفیظ لندن ایئرپورٹ پر پھنس گئے

لندن:قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک ایئرویز کا ناخوشگوار تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔ محمد حفیظ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق قابض بھارتی فورسز نے پلوامہ میں ترال کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی…

سینئر اداکارہ سیمی راحیل کی طبیعت ناساز

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل کی طبیعت شدید ناساز ہے۔ انہوں نے مداحوں کو اپنی طبیعت کے حوالے سے اطلاع ایک انسٹاگرام پوسٹ میں دی۔ https://www.instagram.com/p/CSyYemBhCBv/ اداکارہ نے شیئر کی جانے والی پوسٹ میں…

افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد، پاکستان کے انتظامات مکمل

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مہاجرین قبول نہیں کریں گے۔ ذرائع کےمطابق افغان…

ملک میں کورونا سے مزید65 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث مزید 65 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھرمیں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 848ہو گئی۔ نیشنل کماند اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…

پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان

کراچی:آل سندھ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے23 اگست2023 سے بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کے بعد چیئرمین پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن سید طارق شاہ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس…

توقع ہے طالبان خواتین اورانسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں گے، آرمی چیف

ایبٹ آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ طالبان خواتین اور انسانی حقوق سے متعلق عالمی برادری سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے اور افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

گلوبل ویمن میڈیا کا ثقافتی دورہ پنجاب

منیزے معین گلوبل ویمن میڈیا تنظیم کے اشتراک سے حکومت پنجاب نے تین رووزہ سالانہ ثقافتی تبادلہ پروگرام کا آغاز کیا۔ اس کا مقصد پنجابی ثقافت اور کلچر کو فروغ دینا تھا۔ حکومت پنجاب ہر سال یہ پروگرام منعقد کرتی ہے، لیکن سال

غلط معلومات کی روک تھام کے لیےٹوئٹر نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف کردیا ہے۔ ٹویٹر کے نئے فیچر”رپورٹ ٹویٹ”کا مقصد عالمی وبا کورونا اور دیگر اہم عالمی موضوعات اور معاملات سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کا سد باب کرنا ہے۔…