ملک بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21, 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مزار…

پاکستانی کرکٹرز کی کل اپنے شہروں میں کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی

اسلام آباد:‌نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پاکستان ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی کل اپنے شہروں میں کوویڈ ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم منجمنٹ کے اراکین کی کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی، اسکواڈ کے اراکین کو کوویڈ…

ڈرامہ سیریل ’دیوانگی‘ لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کے لیے نامزد

کراچی:سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے عبداللّہ کادوانی اور اسد قریشی کا پروڈیوس کردہ جیو انٹرٹینمنٹ کے رومانوی ڈرامہ سیریل ’دیوانگی‘ کو لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کے لیے ’بہترین ٹی وی سیریل‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’دیوانگی‘…

یوم دفاع وشہدا کے موقع پر پاک فوج نے نئی ویڈیو جاری کردی

راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے یوم دفاع و شہداء کے مناسبت سے مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے اجراء کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اور مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی…

یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری

راولپنڈی :‌یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نغمے کو ملک کے معروف اور نامور گلوکار علی ظفر نے گایا ہے اور اس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پاک…

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ کراچی میں بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات اور بارہویں جماعت کے پریکٹیکلز بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔ ترجمان انٹربورڈ کے مطابق محکمہ…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 79 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 ہزار 53 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 980…

کراچی: بارش کا سلسلہ آج شام تک جاری رہنے کا امکان

کراچی میں صبح سویرے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آج شام تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رات بھر بارش کے بعد شہر کے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ مختلف علاقوں میں سڑکیں بھی پانی میں ڈوب گئیں،…

نئی حکومت کا جلد اعلان کریں گے تاخیر نہیں ہو گی، ترجمان افغان طالبان

کابل:‌معاون ترجمان افغان طالبان بلال کریمی نے کہا ہے کہ گزشتہ جمعہ نئی حکومت سے متعلق تاریخ کا اعلان نہیں کیا، نئی حکومت کا جلد اعلان کریں گے تاخیر نہیں ہو گی۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ وادی پنج شیر کا مغربی حصہ پہلے ہی…

میرا رمضان شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں: شہباز شریف

لاہور کی بینکنگ کورٹ کے روبرو مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرا رمضان شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں۔ مالیاتی اسکینڈل میں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز عبوری ضمانت کے معاملے…