ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انعام بٹ پاکستان کی کامیابی کیلئے پُرامید

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے ایونٹ کے مقابلے سے قبل ہر کھیل کے کھلاڑی کرکٹ کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پہلوان انعام بٹ بھی کرکٹ کے کھیل میں رنگ گئے۔ انعام بٹ پُرامید ہیں…

پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت مزید14 پیسے کم ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالرمزید چودہ پیسے مہنگا ہونے سے ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 174 روپے 10 پیسے…

حکومت کی جانب سے آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بابر اعوان نے کہا کہ مشترکہ اجلاس نومبر میں بلایا جائے گا جس میں حکومت کی جانب سے ای وی ایم اور…

بنگلا دیش کی حکمراں جماعت ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار

ڈھاکا :‌ بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972ء کے سیکیولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس…

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سےبارش کا امکان

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ بالائی علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث فصلوں کی کٹائی…

پاکستان میں کورونا ویکسین اب گھر گھر لگے گی

حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔ کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے اور یہ پنجاب کے 36…

آرمی چیف کا بہاولپور کا دورہ ، فوجی مشقوں کا جائزہ لیا

راولپنڈی :‌آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کرکے فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیر پور ٹامے والی اور اسرانی میں فوجی مشقوں کا مشاہدہ کیا اور میکنائزڈ دستوں کی جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔…

صلیبی جنگ میں استعمال ہونیوالی قدیم تلوار مل گئی

حیفا: اسرائیل میں 900 سال پرانی اور صلیبی جنگ میں استعمال ہونے والی ایک تلوار دریافت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے شمالی علاقے حیفا کے ساحل کے قریب ایک غوطہ خور کو قدیم تلوار ملی ہے ، جس کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ…

ناسا کی خلائی دوربین ساڑھے 13 ارب سال پہلے چمکنے والے ستاروں کا کھوج لگائے گی

ناسا کا کائنات میں چھپے رازوں کو کھوجنے کا مشن جاری، ناسا نے 30 برس میں تیار ہونے والی خلائی دوربین کا کا مکمل کر لیا ہے۔ 10 ارب ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی ٹیلی سکوپ اکیسویں صدی کا ایک بڑا سائنسی پراجیکٹ ہے۔ جیمز ویب ٹیلی سکوپ کو فرنچ…

پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پر امید؟ آج اہم دن

پاکستان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اس بار کافی پر امید ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا پیرس میں تین روزہ اجلاس جاری ہے اور آج پاکستان کے…