بنوں میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 23 زخمی

پشاور: بنوں کی تحصیل میر علی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور23 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کی تحصیل میرعلی کے علاقے ممہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور23 زخمی ہوگئے۔ بارودی مواد ٹیوب ویل کے ساتھ نصب کیا گیا…

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں کی تعداد کم ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا اور اموات و مریضوں کی تعداد میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 869 ٹیسٹ کیے…

رانا شمیم بیان حلفی کیس:7جنوری کوفردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم بیان حلفی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق چیف ججج گلگت بلتستان رانا…

ہنگو: کمرے میں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق

ہنگو:گلشن کالونی میں کمرےمیں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تمام افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کا بتانا ہےکہ متاثرہ خاندان نے سردی سے بچنے کے لیے رات کوکمرے میں گیس ہیٹر چلا رکھا…

کابینہ اجلاس میں آج منی بجٹ پیش کیا جائے گا

اسلام آباد:‌وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آج منی بجٹ پیش کیا جائے گا۔ وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہناہےکہ کابینہ کی منظوری کے بعد منی بجٹ بدھ کو ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیاجائےگا۔ فوادچوہدری نے کہاکہ بجٹ منظوری کے وقت اپوزیشن…

کراچی میں مزید بارش ہوگی، تھنڈر سیلز شہر کی جانب بڑھ رہے ہیں، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مزید بارش کا امکان ہے اور دوپہر میں بادل برس سکتے ہیں البتہ بارش ہلکی سے معتدل رہے گی۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں کل دوپہر تک وقفے…

پاکستان میں کورونا سے مزید2 افراد چل بسے،301 کیسز رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 909ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش ، سردی میں بھی اضافہ

کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش نے سردی میں بھی اضافہ کر دیا۔ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہو گئی۔ چمن اور کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے۔ بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا…

سپریم کورٹ:مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس

سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی معافی قبول کر لی اور انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ اراضی قبضہ کیس کی سماعت ہوئی۔ کمرہ عدالت میں اشتعال میں آنے پر عدالت نے مرتضی وہاب پر سخت…

سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں اشتعال میں آنے پر عدالت مرتضیٰ وہاب پر سخت برہم ہوئی جب…