ایک روز میں کورونا وائرس کے 12لاکھ کیسز ریکارڈ

کورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار، ایک ہی دن میں دنیا بھر میں 12لاکھ کیسز ریکارڈ ہوئے۔ امریکا میں بھی یومیہ نئے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، گزشتہ روز تین لاکھ بارہ ہزار کیسز ریکارڈ ہوئے، فرانس کی تاریخ میں بھی نیا ریکارڈ بن گیا، ایک ہی دن میں…

نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلینج

اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے 11…

منی بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

منی بجٹ کی منظوری کے لیے آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، اجلاس 30 دسمبر کو ہوگا۔ منی بحٹ کی منظوری کے لیے آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ…

بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔ یونٹ کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست دے دی گئی۔ بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کر لی گئی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4روپے33پیسے اضافےکا امکان…

نیو ائیر نائٹ پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ پر پابندی

لاہور میں نئے سال کا جشن مناتے ہوئے ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانا مہنگا پڑے گا۔ نیو ائر نائٹ پر ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والوں کےخلاف چالان کے بجائے حوالات میں بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔…

پاکستان اور افغانستان کا دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاملے پر دوسری اہم بیٹھک کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاملے پر دوسری اہم بیٹھک کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے افغان اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے…

اومی کرون تشویش کا باعث ہے ، خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے،جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون تشویش کا باعث ہے لیکن اس سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ کورونا کے پیش نظر وائٹ ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں اسٹیٹ گورنرز اور ہیلتھ ایڈوائزرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر جو…

تیسرے ٹیسٹ میں فتح، آسٹریلیا کو 3 صفر کی برتری حاصل

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو اننگز اور 14 رنز سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ جیتنے کے بعد 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر چکی ہے۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 185 رنز…

اسپائیڈر مین کا باکس آفس پر راج

ہالی ووڈ فلم ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ نے مبینہ طور پر کورونا وائرس کے دور میں باکس آفس پر ریلیز کے پہلے ہی دن 1 بلین ڈالر کا بزنس کرلیا ہے۔ اداکارہ ٹام ہالینڈ اور اداکارہ زندایا کی یہ فلم وبائی مرض کے دور میں اربوں ڈالر کا سنگ میل عبور…

نیب کےنئے چیئرمین کی باضابطہ طور پر تلاش شروع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کے لیے ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آنے کے بعد باضابطہ طور پر تلاش شروع کردی گئی۔ امیدواروں میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ بیوروکریٹس کے ساتھ سپریم کورٹ کے ایک سابق جج بھی شامل ہیں۔ رواں ماہ…