معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک غریب آدمی تک نہیں پہنچے،شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک غریب آدمی تک نہیں پہنچے، ہم غریب عوام کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ جات کی فراہمی کے تقریب کے مہمان…

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 50 ہزار 662 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

کیوی کرکٹر راس ٹیلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کے بیٹس مین راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے بیٹس مین راس ٹیلر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوِئٹر پر ریٹائر منٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آسان فیصلہ نہیں تھا مگر میرا خیال ہے اب…

نسلہ ٹاور کیس میں ڈی جی کے ڈی اے سمیت 3 ملزمان گرفتار

ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) آصف علی میمن سمیت 3 افسران کو اینٹی کرپشن نے زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق اینٹی کرپشن ایسٹ نے ڈی جی کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی آصف میمن،…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجیوں نے مزید 3نوجوان کشمیری شہید کردیے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم اور بربریت کاسلسلہ نہ رک سکا۔ بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر…

وفاقی کابینہ آج منی بجٹ کی منظوری دے گی

وفاقی کابینہ آج منی بجٹ کی منظوری دے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس سے پہلے وزیراعظم اپنے اتحادی جماعتوں کے رہنماوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اور انہیں…

آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 41ویں سفارتی کورس کی اختتام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ نے پاکستان…

نوازشریف واپس نہیں آئیںگے،عمران خان پانچویں سال مہنگائی ختم کریں گے،شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف نے واپس نہیں آنا، وہ واپس آئیں میں انہیں ٹکٹ دینے کو تیار ہوں۔ راولپنڈی میں نالہ لئی منصوبے کے منظوری کے بعد علاقے کے دورے پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک ہزار میٹر…

سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مسلح افواج پالیسی میں دیے گئے ویژن کے…

امریکا نے افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تمام افریقی ممالک سے سفری پابندیاں جمعہ کو ختم ہو جائیں گی،عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں میں توسیع کی ضرورت نہیں۔ واضح رہے…