عید پر 9 چھٹیاں ملنے کا امکان ، سرکاری ملازمین کی موجیں

کراچی: اس مرتبہ عید پر طویل 9تعطیلات کے ملنے کا امکان ہےجس سے سرکاری ملازمین بھرپور مزے کریں گے،سرکاری ملازمت والوں کو ایک ہفتے سے زائد کی تعطیلات کرنے کا موقع ملے گا، تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ عید الاضحی پر سرکاری ملازمین 9روز کی تعطیلات…

پاکستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، مزید 35 افراد جان سے گئے

اسلام آباد:کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، یہاں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد ایک بار پھر بڑھ رہی ہے اور مثبت کیسز کی شرح3.65فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید25اموات اورایک ہزار 737 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق کورونا…

انگلش سپیلنگ میں تاریخ رقم کرنے والی14 بچی

امریکی افریقن لوزیانا کے علاقے کی رہائش 14 سالہ بچی زائلہ نے انگلش الفاظ کی سپیلنگ کرنے میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ تاریخ میں یہ پہلی امریکن افریقن بچی ہے جس نے انگلش الفاظ کی سپیلنگ کر کے تاریخ رقم کی کر لی۔ اس سے پہلے زائلہ تین عالمی رکاڈ…

شاہنواز ڈاہانی کے بھائی سے شاہد آفریدی بےحد مُتاثر

کراچی:پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے خود کو منوانے والے ملتان سلطان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے جہاں اپنے ٹیلنٹ سے سب کو اپنا گرویدہ کرلیا تو وہیں اب اُن کے چھوٹے بھائی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مُتاثر کردیا…

عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو ’رفتہ رفتہ‘ کی پہلی جھلک جاری

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی نئی میوزک ویڈیو ’رفتہ رفتہ‘ کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہے۔ گلوکار عاطف اسلم کی اس میوزک ویڈیو میں پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی…

افغانستان میں جنگ مزید تیز، طالبان کا شہر قلعہ نو کا گھیراؤ

کابل: افغانستان میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کےدرمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں اور لگاتار دوسرے روز بھی لڑائی جاری ہے۔ طالبان نے افغانستان کے صوبے بادغیس کے دارلحکومت قلعہ نو پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کی…

پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے انضمام کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ دونوں اداروں کے بجٹ، ملازمین، اثاثوں، پینشن اور تنخواہوں کی…

سرکاری اسکولز میں اساتذہ کی بغیر اطلاع غیرحاضری پرتنخواہ کٹے گی

پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولز میں بغیر اطلاع اساتذہ کی 2دن غیر حاضری پرایک روزکی تنخواہ کاٹی جائےگی۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لیے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق چار دن غیرحاضری…

سندھ میں مسافروں کے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران احتیاطی تدابیر مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا کہ مسافر گاڑیوں میں سفر کرنےوالے افراد کے کورونا سرٹیفکٹ چیک کیے جائیں گے۔ اویس شاہ نے دیگر صوبوں سے…