آزاد کشمیرمیں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی ، چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرمیں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حادثےمیں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بہت دکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے حوالے سے پولنگ کا وقت ختم ہونے…

عمران صاحب سُن لیں ووٹ چوری کے خلاف احتجاج اب نہیں رُکے گا،مریم اورنگ زیب

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران صاحب سُن لیں ووٹ چوری کے خلاف احتجاج اب نہیں رُکے گا۔ مریم اورنگ زیب نے اپنے ایک بیان میں عطاء تارڑ کو ہتھکڑی لگا کر بکتر بند گاڑی میں…

انتخابی نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ کروں گی، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہوں نے انتخابی نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی وہ نتائج تسلیم کریں گی۔ انہوں نے کہا میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کیے نہ اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز نے سوشل…

پی ٹی آئی نے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد کشمیر کےانتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری…

آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 45 میں سے 42 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری…

بغیر سرٹیفیکیٹ جھولے لگے تو ڈی سی کو گرفتار کرنا چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے اوکاڑہ میں جھولا گِرنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بغیر سرٹیفیکیٹ جھولے لگانے کی اجازت دینے والے ڈی سی کو گرفتار کرنا چاہیے۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اوکاڑہ میں جھولا…

چوہے نےپارلیمنٹ کی کارروائی رکوا دی

میڈرڈ: اسپین کی پارلیمنٹ کی کارروائی ایک چوہے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو گئی اور اراکین پارلیمنٹ کی دوڑیں لگ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین میں چوہے کی پارلیمنٹ ہاؤس میں آمد اور پارلیمنٹ کی کارروائی رکوانے کی ویڈیو سوشل…

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں بدترین شکست

ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی ایکانی یاماگوچی نے اکیس تین…

میں بھی وزیراعظم کی امیدوار بن سکتی ہوں، اداکارہ مہوش حیات

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان کی وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ پاکستان کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز کی حامل مہوش حیات نے اپنے ایک انٹرویو میں وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ جب ایک…

خطے کی بہ نسبت پاکستان میں کورونا سے شرح اموات کم لیکن خطرہ برقرار ہے،اسدعمر

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے اور ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ خطے میں پاکستان اور دیگر ممالک میں کورونا سے ہونے والی…