مسلم لیگ ن نے کرپشن پیپر لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے کرپشن پیپز لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ ووٹ کوعزت دو کا ہے اور ن لیگ کا بیانیہ آئین و قانون کی بالادستی ہے۔ سیالکوٹ…

ڈجیٹل مالی خدمات پر پانچواں اسٹیک ہولڈرز اجلاس ، اسٹیٹ بینک کا نئے اقدامات کا اعلان

کراچی: گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے ڈجیٹل فنانشل سروسز پر اسٹیک ہولڈرز کے پیر 2 اگست 2021ء کو منعقدہ پانچویں اجلاس میں مالی اداروں کی جانب سے ڈجیٹل مالی مصنوعات اور خدمات متعارف کرانے کے لیے دو نئے اقدامات کا اعلان کیا تاکہ…

پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پولیس کے شہداء نے خون کا نذرانہ دے کر امن بحال کیا، ہمارے 2355 پولیس اہلکاروں نے دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیسرے روز بھی رجحان مثبت رہا ۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روزانڈیکس میں تیزی کا رجحان رہا ۔مارکیٹ212 پوائنٹس کے اضافے سے47ہزار970پرٹریڈ ہوئی ۔۔ گذشتہ روز مارکیٹ305 پوائنٹس کے اضافے سے47,758 پر بند…

وزیراعظم عمران خان کوعرب پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

اسلام آباد: عرب پارلیمنٹ کے سربراہ کی طرف سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خطاب کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کرلی۔ عرب پارلیمنٹ کے سربراہ عادل عسومی کی طرف سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کوخطاب کی دعوت دی گئی، وزیراعظم پاکستان عمران خان…

آرمی چیف کا پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیس نے فرض کی ادائیگی میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیس کے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا…

اگلے 6 ماہ انتہائی اہم ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خطے کے حالات تیزی سے بدلنے جا رہے ہیں اور اگلے 6 ماہ انتہائی اہم ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات…

پی ٹی آئی نے عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر نامزد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے نامزد کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ نومنتخب ایم ایل اے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم…

محرم ایس او پیز: پنجاب میں عزاداروں کی آن اسپاٹ ویکسینیشن ہوگی

لاہور:پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کر دیں۔ محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی سربراہوں کے نام مراسلے میں محکمہ صحت نے کہا ہے کہ عزاداروں کے لیے موبائل ویکسی نیشن کا انتظام کیا جائے گا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم…

چین کی جانب سے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کی پیشکش

اسلام آباد: چین کی متعدد کمپنیوں کے ایک گروپ نے پاکستان میں 15 ارب ڈالر مالیت سے ایک آئل ریفائنری کے قیام کا عندیہ دیا ہے۔ چین پٹرولیم پائپ لائن انجیئنرنگ کمپنی لمیٹڈ اور چائنا زین ہووا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن نے پاکستان میں آئل…