گریٹر اقبال پارک مقدمہ: پولیس کے چھاپے، 20 افراد کو حراست میں لے لیا

لاہور: گریٹر اقبال پارک مقدمہ میں پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ڈیڑھ درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کی مختلف ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے بادامی باغ، لاری اڈا…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے مزید 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے مزید 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قرضہ نیشنل ہائی وے کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال ہوگا، منصوبے سے…

کورونا وائرس سے مزید 74 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید 4373 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ وائرس سے مزید 74 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55 ہزار 634 ٹیسٹ کیے…

صدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم عاشورہ پر پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے یوم عاشورہ کے موقع پر خصوصی پیغام دیاہے. صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم عاشور نہایت عظمت اور احترام کا دن ہے اور شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ امت کے…

ملک بھر میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں یوم عاشورہ 10 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ہر بڑے اور چھوٹے شہر میں ماتمی جلوس نکالے جائیں گے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں سخت سیکیورٹی میں ماتمی جلوس نکالے جائیں گے جس میں عزاداران ماتم اور…

سپریم کورٹ کی ججز تقرری و سپریم جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن تبدیل

اسلام آباد: جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن تبدیل ہوگئی، جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔ جوڈیشل کمیشن ارکان میں چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 سینئر جج ہوتے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں جسٹس مشیر عالم…

کورونا نے مزید 66 افراد کی جان لے لی، 3974 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید 3974 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اس وائرس نے 66 افراد کی جان لے لی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخٰص کے لیے 57 ہزار 460 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹھٹھہ / سجاول / جاتی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن سندھ اسمبلی محمد علی ملکانی کی رہائش گاہ گاؤں راج…

9محرم الحرام، ملک میں مجالس اور جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی:ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کو نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور اُن کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جلوس و مجالس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کراچی میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد…

صدر مملکت نے طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا

انقرہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی اور افغان حکام کی جانب سے طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکی کے سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات کا سلسلہ بند ہونا…