آج کا دن ہماری تاریخ کا ایک قابلِ فخر دن ، پاکستان کی دفاعی افواج کی شاندار کامیابی کا مشاہدہ:عقیل…

کراچی سے تعلق رکھنے والے نامور تاجر عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ آج کا دن ہماری تاریخ کا ایک قابلِ فخر دن ہے جب ہم نے پاکستان کی دفاعی افواج کی شاندار کامیابی کا مشاہدہ کیا۔ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی دشمن کی جارحیت کے خلاف ہماری جیت کی…

وائس آف سندھ کی امان رمضان نشریات کی ناظرین میں مقبولیت

کراچی: واٸس آف سندھ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی پروجیکٹ ڈاٸریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون کی سربراہی میں رمضان المبارک میں خصوصی نشریات بعنوان امان رمضان کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں لگ بھگ تمام اہم دینی و معاشرتی موضوعات پر مبنی پروگرام…

ایسٹر حضرت عیسیٰ کی تعلیمات کے آفاقی پیغام کی یاد دلاتا ہے، چیئرمین آئی سی پی ایچ علامہ احسن صدیقی

کراچی: ایسٹر کا تہوار محبت، قربانی، ہمدردی، اتحاد اور برائی پر اچھائی کی فتح کے لازوال موضوعات کو مجسم کرتا ہے۔ سفیر برائے عالمی امن، انسانی حقوق اور بین المذاہب ہم آہنگی امام علامہ احسن صدیقی، چیئرمین بین المذاہب کمیشن برائے امن و ہم آہنگی…

ن لیگ کیساتھ ایم کیو ایم کا حکومتی بینچ پر بیٹھنے کا فیصلہ، معاہدہ طے

اسلام آباد: ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا، جس میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ تین نکات پر مشتمل…

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا نام بھارتی ٹیم کی جرسی پر سج گیا

کراچی: کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا نام بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی پر سجے گا۔ بھارتی ٹیم کی ایشیا کپ کے لیے تیار شدہ جرسی پر پاکستان کا نام بھی درج ہے، شوپیس ایونٹ کا آغاز 30 اگست کو گرین شرٹس اور نیپال کے درمیان میچ سے ہوگا، یہ…

آئی سی سی کی کمائی کا بڑا حصہ بھارت کو ملنے کی توقع

انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا فنانشل ماڈل تیار کرلیا گیا جس میں انڈیا کو بڑا حصہ ملنے کا امکان ہے۔ بھارت کی آئی سی سی پر اجارہ داری قائم ہے، آئی سی سی کی کمائی کا تقریباً آدھا حصہ انڈیا کو جائے گا جب کہ نئے ماڈل میں سب سے زیادہ کمانے والا بورڈ…

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس…

شعیب ملک کا بابراعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بابراعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ شعیب ملک کا نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بابر اعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑ دینی چاہیے، بطور کپتان بابر اعظم بہتری کے…

بھارت دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک قرار

نئی دہلی: چین کو پیچھے چھوڑ کر بھارت دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک قرار پایا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے جاری نئے ڈیٹا میں سامنے آئی۔ بلومبرگ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اقوام متحدہ کے ورلڈ پاپولیشن فنڈ کی جانب سے 2023 کے وسط…

جسٹس منیر نے پاکستان توڑنے کا بیج بویا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ 1971 میں پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا۔ اسلام آباد میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ دسمبر…