پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ’سرفراز الیون‘ کی جرسی کی رونمائی کرد

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی آفیشل جرسی کی رونمائی کردی۔ ٹوئٹر پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے آفیشل جرسی کی رونمائی کی گئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ویڈیو کے ساتھ کی گئی

ڈریپ کا ادویات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مطالبات ماننے سے یکسر انکار کر دیا ہے اور ڈریپ نے 110 دواؤں کی قیمتوں کا جائزہ لے کر قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مطالبات ماننے سے واضح طور پر انکار کردیا

کیاحکومت بجلی اورگیس کی قیمتیں بڑھانے پر راضی ہوگئی؟

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات مکمل ہونے کا امکان ہے ، حکومت بجلی اورگیس کے بڑے صارفین کیلئے قیمتیں بڑھانے پر راضی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کاعمران خان کو سپریم کورٹ طلب کرنے کا عندیہ

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف کیس درخواست گزار اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طلب کرنےکا عندیہ دے دیا۔ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3

پاکستانی نوجوان کا بڑا اعزاز، ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل کا ریکارڈ بناڈالا

بلا شبہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اگر کسی چیز کی لگن اور جستجو ہو تو دنیا کی کوئی بھی طاقت آپ کو اس مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔ایسا ہی ایک کارنامہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد ولید ملک نے ایم بی بی ایس کی تعلیم کے

فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم کے عوام شکست کا داغ نہ سہہ سکے، ہنگامے پھوٹ پڑے

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کی اپ سیٹ شکست کے بعد یورپی ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔اپ سیٹ سے بھرپور ورلڈ کپ میں یورپی شائقین کو ایک اور بڑا اپ سیٹ اس وقت دیکھنے کو ملا جب اتوار کو

لانگ مارچ؛ حکومت نے پی ٹی آئی سے بات چیت کیلیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی زیر سربراہی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ یہ کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس اپنے عہدے سے مستعفی

لندن : برطانوی میڈیا کے مطابق لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں انہیں اپنے استعفے سے آگاہ کر دیا ہے۔ لز ٹرس کا کہنا تھا کہ انہوں نے معیشت کی بہتری کا عزم لے کر وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا تاہم وہ مینڈیٹ کو پورا نہیں کرپارہیں۔

پاکستان عالمی اور علاقائی امور میں امارات کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی و سکیورٹی تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال

دُنیا بھر میں آج عالمی یوم شماریات منایا جارہا ہے

کراچی: اعداد و شمار جدید زندگی کو متحرک کرتے ہیں۔ یہ حکومت اور کمیونٹی کی منصوبہ بندی کی بنیاد ہے اور باخبر پالیسی سازی کا لازمی عنصر ہے۔جدید دور کی ڈیجیٹل مردم شماری اور سروے پاکستان، اس کے عوام، ان کے طرز زندگی اور ضروریات کے بارے میں