جنگ بندی کرانے پر امریکی رکن کانگریس کا وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے نام تعریفی خط
واشنگٹن/ اسلام آباد: امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی کی گئی ہے، امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم!-->…