کراچی میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری: اربن فلڈنگ کی صورت حال
کراچی: شہر قائد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوش گوار ہوگیا تاہم کئی مقامات پر اربن فلڈنگ کی صورت حال پیدا ہوگئی اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹریفک کی روانی شدید متاثر!-->…