اسد قیصر سمیت پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات الیکشن ٹریبونلز نے منظور کرلیے۔
ہائی کورٹس کے الیکشن ٹریبونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات…