سالانہ آرکائیوز

2024

آلۂ سماعت کا استعمال جلد موت کا خطرہ کم کردیتا ہے، تحقیق میں انکشاف

کیلیفورنیا: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سماعت کے مسائل سے دوچارافراد کے آلۂ سماعت پابندی سے استعمال کرنے کے باعث ان میں جلد موت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دی لانسیٹ…

انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، سب تیاری کریں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب تیاری کریں ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کیا پی ٹی آئی کے 100 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ کیا آپ چاہتے ہیں ہم یہ کہہ دیں تحریک انصاف کے امیدواروں کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور کریں۔ چیف جسٹس آف…

بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن رکن پارلیمنٹ منتخب

ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات میں عوامی لیگ نے میدان مارا ہے، بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔ شکیب…

دہشتگرد کامیاب نہیں ہوں گے، پولیو کے خاتمے تک مہم جاری رہے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ نگراں وزیراعظم نے دہشت گرد حملے میں شہید…

اشیاء ضروریہ مہنگی، مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد: اس ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پاکستان میں…

کتے کے چار ہزار ڈالرز کھانے کے باوجود مالکان 3550 ڈالرز بچانے میں کامیاب

پنسلوانیا: پالتو کتا اپنے مالکان کے 4,000 ڈالر کی نقدی سے بھرا ہوا لفافہ کھاگیا، لیکن اصل میں جو حیران کردینے والی بات ہے، وہ یہ ہے کہ جوڑا کتے سے 3،550 ڈالرز وصول کرنے میں کامیاب بھی ہوگیا؟…