سالانہ آرکائیوز

2024

ایران میں بی ایل اے، بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کیساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔ اپنے بیان…

ملازمین سے جان چھڑانے کے لیے کمپنی کا دفتر پہاڑ پر منتقل

شانزی: چین کی ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دوردراز پہاڑی جگہ پر منتقل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا…

چاہتی ہوں ہونے والا شوہر مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو، یمنیٰ زیدی

کراچی: شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے کہ ان کا ہونے والا جیون ساتھی خوبصورت ہو، لیکن مجھ سے زیادہ اچھا نہ دِکھے۔ حال ہی میں یمنیٰ نے اپنی نئی فلم نایاب کی تشہیری مہم…

پاکستان کا ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایران سے اپنا سفیر بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان پر…