سالانہ آرکائیوز

2024

پاکستان میں ڈھائی کروڑ لوگوں کا نفسیاتی امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں ڈھائی کروڑ لوگوں کا نفسیاتی امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے ماہر نفسیات پروفیسر نسیم چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2 کروڑ 40 لاکھ افراد…

ڈیزائنرز کے کپڑے کبھی نہیں پہنے، اپنے سوٹ خود سیتی ہوں، اسماء عباس

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اسماء عباس کا کہنا ہے کہ صبا فیصل کا چہرہ ہمیشہ چمک رہا ہوتا ہے، جس کی وجہ سے سب اُنہیں انڈسٹری کی ٹیوب لائٹ کہتے ہیں۔ حال ہی میں اسماء عباس نے نجی ٹی وی چینل…

کروڑ نوکریاں، مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ، ن لیگ نے منشور پیش کردیا

لاہور: سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے پاکستان کو نواز دو کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی…

بی پی ایل فرنچائز نے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام بے بنیاد ٹھہرادیا

ڈھاکا: بنگلا دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز فارچیون باریسل نے پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزام کو بے بنیاد ٹھہرادیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مبینہ…

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم

دی ہیگ: اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کے فیصلے میں عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ جنوبی افریقا کے غزہ میں فلسطینیوں کی…

پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے دیرینہ دوست چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی گئی ہے، اس ضمن میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ…