مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، حلف بھی اُٹھالیا
لاہور: مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہوگئیں۔ مریم نواز ملکی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف بھی…