اسلام آباد: ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو عمل میں آئے گا۔ شیڈول کا اجرا کردیا گیا۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم…
کراچی: شہر قائد میں کل بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہر میں ممکنہ بارش سے متعلق…
کراچی: پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کے درجن سے زائد کھلاڑیوں کا پیٹ خراب ہوگیا جبکہ ایک کھلاڑی اسپتال میں داخل ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے 13 کھلاڑیوں کو بدہضمی کی شکایات ہوگئی ہے۔…
کراچی: شہر قائد میں یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن اقبال بلاک 4 اے میں پیش…
واشنگٹن: امریکا کی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار دے دیا گیا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس نے اب…
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں جمعہ کی صبح سے ہفتے کی رات تک ہلکی تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر، ایئرپورٹ، گلشن حدید، اسٹیل ٹاؤن اور گڈاپ…
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، جس کے بعد اجلاس کل صبح 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا، حلف برداری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے…
گوادر: بلوچستان کے ساحلی حصے گوادر اور ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ہونے والی طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔
گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے گوادر میں ہنگامی صورت حال…
سینٹیاگو: جنوبی امریکا کے ملک چلی کے ساحل سے فاصلے پر موجود زیر سمندر پہاڑی میں سائنس دانوں نے آبی حیات کی 100 سے زیادہ انواع دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
یہ انواع چلی اور ایسٹر…
روم: اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون تیراک نے جھیل میں برف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جاکر عالمی ریکارڈ بناڈالا۔
27 سالہ ویلینٹینا کیفولا نے یہ کارنامہ اٹلی کی لاگو دی اینٹرسلوا میں…