ڈیلی آرکائیوز

مئی 9, 2024

ایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے کیوں اُٹھائی؟

ولمنگٹن: برطانیہ اور سوئیڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے اب اپنی کورونا ویکسین کو عالمی مارکیٹ سے واپس اٹھانا شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ اقدام…

9 مئی ریاست، افواج پاکستان اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا 9 مئی کی سازش سے متعلق کہنا ہے کہ یہ پاکستانی ریاست کے ساتھ افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی اور شکر ہے سازش دم توڑ گئی۔…

بولڈ لباس پر والدہ کو اعتراض نہیں، میرے کپڑے وہی خریدتی ہیں، سعیدہ امتیاز

کراچی: ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مختصر لباس پر والدہ کو کوئی اعتراض نہیں بلکہ اُن کی والدہ ہی اُن کے لباس خریدتی ہیں۔ سعیدہ امتیاز نے حال ہی میں سوشل میڈیا…

9 مئی پر معافی مانگنا نہ مانگنا عمران کی مرضی، البتہ آفر موجود ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو معافی کی آفر موجود ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کابینہ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں صحافیوں…

9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی (یومِ سیاہ)…