ماہانہ آرکائیوز

اپریل 2024

پاکستانیوں کو سلام، مجھے یہاں آکر اجنبیت کا بالکل احساس نہیں ہوا، ابراہیم رئیسی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر اجنبیت کا بالکل احساس نہیں ہوا، غزہ سے متعلق اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، اسرائیل سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے۔…

لاپتا افراد کا معاملہ پرانا، عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، حکومت

اسلام آباد: حکومت کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیراعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے، یہ چار دہائیوں پر مشتمل مسئلہ ہے، جو عدالتی احکامات پر راتوں رات…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورۂ لاہور، مزار اقبال پر حاضری

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور آمد پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر سینیٹر پرویز رشید، وزیر…

کراچی میں کل عام تعطیل ہوگی

کراچی: 23 اپریل کو کمشنر کراچی نے شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل بروز منگل کراچی ڈویژن میں تمام نجی، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے…

پاکستان کا مستقبل روشن، چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں: چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چین (سی پی سی) کی وائس منسٹر سن ہائی ین نے کہا کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا…

عالمی شہرت یافتہ فنکار معین اختر کے انتقال کو 13 برس بیت گئے!

کراچی: عالمی شہرت یافتہ فن کار معین اختر کو ہم سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ انتقال کو ایک دہائی گزرجانے کے باوجود معین اختر کے جملے مداحوں کے دل و دماغ میں آج بھی ترو تازہ ہیں اور مداح آج بھی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار 71 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی: آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں…