کراچی: بینک دولت پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود…
کراچی: سینئر ٹی وی اداکارہ اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھی، لیکن اس کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔
اسما عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی…
ماسکو: ولادی میر پوتن نے روس کے صدارتی انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق ریکارڈ 87.97 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدارتی انتخاب کا…
کیلیفورنیا: امریکی ریپر اور پروڈیوسر جوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا۔
جوناتھن ایچ اسمتھ اپنے مداحوں میں لل جون کے نام سے مشہور ہیں، لل جون نے گزشتہ جمعہ کو کیلیفورنیا میں واقع کنگ فہد…
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں…
محمد راحیل وارثی
آج جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کی 11 ویں برسی منائی جارہی ہے، آپ قوم کے عظیم ہیرو تھے۔ زندہ قوموں کا وتیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے ہیروز کو کبھی بھی فراموش!-->!-->!-->…
کیف: یوکرین سے تعلق رکھنے والے طاقتور باشندے نے اپنی داڑھی، گردن اور دانتوں کا زور لگاکر تین گنیز ورلڈ ریکارڈ بناکر دُنیا کو انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق…
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی جب کہ پٹرول کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔
وزارتِ خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے…
بیروت: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بغیر ورزش نہار منہ سیب کا سرکہ پینے سے وزن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔
یہ تحقیقی مطالعہ لبنان کی ہولی اسپرٹ یونیورسٹی کے محققین نے کیا ہے، جس میں ان کا…
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی…