لندن: بین الاقوامی سطح پر ہونے والے حالیہ مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں موٹاپے میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی ہے۔
جرنل دی لانسیٹ میں شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا کہ 2022 کے…
میری لینڈ: اپنے ٹرک کی صفائی کرنے والے امریکی شہری کو اس میں نکلے کچرے سے مہینوں پرانا لاٹری ٹکٹ ملا، جس نے حیرت انگیز طور پر اسے تیس ہزار ڈالرز جتوادیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست…
ابوظبی: یو اے ای کی وزارت اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ رمضان کے دوران بغیر پیشگی اجازت کے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت…
پشاور: عدالت عالیہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کی آرمی چیف سے پہلی ملاقات ہوئی، جس میں جنرل عاصم منیر نے…
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کو کراچی کے کھانوں نے اپنا دیوانہ بناڈالا۔
اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔…
کراچی: شہر قائد کے علاقے سیکٹر فائیو سی فور نارتھ کراچی میں گراؤنڈ کے اندر 3 بچوں کے ہمراہ خود سوزی کی کوشش کرنے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا جب کہ بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
واقعے کی…
اسلام آباد: ماہ صیام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سید…
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے عزم کے مطابق 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
واشنگٹن: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے سائنس دانوں کی جانب سے ایٹماسفیئر میں برف پھیلانے کا منصوبہ پیش کردیا گیا۔
اس طریقہ کار کے تحت زمین سے 58 ہزار فٹ بلندی پر طیارے بھیجے جائیں گے اور…