ماہانہ آرکائیوز

فروری 2024

خاتون کا برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا نیا عالمی ریکارڈ

روم: اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون تیراک نے جھیل میں برف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جاکر عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ 27 سالہ ویلینٹینا کیفولا نے یہ کارنامہ اٹلی کی لاگو دی اینٹرسلوا میں…

بلوچستان اسمبلی کا پہلا اجلاس، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔ بلوچستان کی بارہویں اسمبلی کا پہلا اجلاس بدھ کو ہوا، صوبائی اسمبلی کے اجلاس کیلئے انتظامات مکمل…

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، شدید بدنظمی

پشاور: خیبرپختون خوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا، جو قریباً پونے ایک…

فرحان سعید نے بولی وُڈ جانے کے لیے جل بینڈ کو خیرباد کہا، گوہر ممتاز

کراچی: گلوکار و اداکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ فرحان سعید نے جل بینڈ سے اس لیے علیحدگی اختیار کی تھی کیوں کہ وہ عاطف اسلم بننا چاہتے تھے۔ گوہر ممتاز نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ…

سربراہ سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط میں مخصوص نشستیں لینے سے انکار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں جاری مخصوص نشستوں کے کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔ الیکشن…