ماہانہ آرکائیوز

فروری 2024

خوبصورتی نے زیادہ تر کیریئر پر منفی اثر ہی ڈالا، مومنہ اقبال

کراچی: ٹی وی کی تیزی سے مقبول ہوتی اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی خوبصورتی پر دلچسپ اظہار خیال کیا ہے۔ اداکارہ مومنہ اقبال نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اسکول سے لے کر انڈسٹری تک خوبصورتی کی…

کامن ویلتھ مبصر گروپ کا عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کامن ویلتھ مبصر گروپ نے کہا کہ الیکشن عملے نے بہت پروفیشنل طریقے سے کام کیا۔ کامن ویلتھ مبصر وفد کے سربراہ ڈاکٹر…

ڈاکٹر ادیب رضوی نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: ملک سمیت دُنیا بھر میں اپنی عظیم طبی خدمات کے طفیل قابل قدر نگاہ سے دیکھے جانے والے معروف معالج اور سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) کے روحِ رواں ڈاکٹر…

پی ٹی آئی کا وفاق، پنجاب اور پختونخوا میں حکومت بنانے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے وفاق، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ کا…

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ: استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ…

غیر معمولی حالات میں اکثریت کا انتخابی عمل میں حصہ لینا جمہوریت کی مضبوطی کا عکاس ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کس کو دینی ہے۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ترک میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جو سادہ اکثریت ظاہر…

انتخابات اور جمہوریت عوام کی خدمت کا ذریعہ، انتشار موزوں نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔ پاک فوج…

آزاد امیدوار 100، ن لیگ 73 اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد…

انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ، دوست تھے اور رہیں گے، چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے انتخابات اور اس کے نتیجے میں بننے والی حکومت ان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے اسٹرٹیجک تعلقات قائم تھے اور آئندہ بھی رہیں گے۔…