قائد ن لیگ نواز شریف کے ہاتھوں یاسمین راشد کو شکست

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنے آبائی حلقے لاہور سے آزاد امیدوار یاسمین راشد کو شکست دے دی۔
حلقہ این اے 130 لاہور 14 کے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔
این اے 130 لاہور 14 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد نواز شریف 171024 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ آزاد امیدوار یاسمین راشد 115043 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔