یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ متوقع
اسلام آباد: یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔…