واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کے آنسو مردوں کا غصہ فوراً کم کردیتے ہیں۔
امریکی ویب سائٹ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق اسرائیل کے ویزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس…
کراچی: معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ساتھی فنکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداحوں کے سامنے پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر مت پوسٹ کریں۔
صحیفہ نے انسٹا گرام…
اسلام آباد: عام انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے 8 فروری کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں فوج کی کوئیک…
مکۃ المکرمہ: مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین میں تذبذب کی لہر پائی جاتی ہے۔
العربیہ اردو کی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کے شہر مکہ کے پہاڑ جبل خندمہ سے نکلے…
اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم کرنے اور احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں پریس کلب کے باہر اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے…
ابوظبی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کو والدین کا پاکستان سے تعلق ہونے کی وجہ سے بھارت آنے سے روک دیا گیا۔
ویزا مسائل کے سبب انگلینڈ کے نوجوان کرکٹر شعیب بشیر بھارت کا سفر نہیں کرسکے، ان…
واشنگٹن: نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم دریافت کرلیا ہے، جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن بنتے ہیں اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر…
کراچی: پیر کی صبح سویرے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے بعد شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔
گلستان جوہر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، اسکیم 33، گلشن…
نیویارک: سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانا بظاہر تکلیف دہ لگتا ہے، تاہم سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ ٹھنڈے پانی سے نہانا درحقیقت متعدد صحت بخش فوائد کا حامل ہے جو کچھ یوں ہیں۔
ٹھنڈے پانی سے نہانے…
لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو ذکاء اشرف کی جگہ پی سی بی گورننگ بورڈ کے لیے بھی نامزد کردیا گیا…