ماہانہ آرکائیوز

جنوری 2024

غزہ فلسطینیوں کی سرزمین اور ہمیشہ انہی کی رہے گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انہیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی وزارت خارجہ…

پی ٹی آئی بلے سے پھر محروم، پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے عدالتی فیصلے…

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین…

کراچی: سیکڑوں عمارتوں میں فائر سیفٹی کیلیے اقدامات نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کی 266 عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ سے متعلق خوف ناک انکشافات ہوئے ہیں۔ میئر کراچی کو پیش کردہ رپورٹ کے مطابق شہر قائد کی تین اہم شاہراہوں پر 266 عمارتوں کا فائر آڈٹ کیا گیا۔…

پاکستان چین کو فروزن بیف فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد: پاکستان دیرینہ دوست ملک چین کو فروزن بیف فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان نے چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے۔ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ سے…

نمک کا زیادہ استعمال ہائی بلڈپریشر اور گردے ناکارہ ہونے کی وجہ قرار

نیواورلینز: محققین عرصہ دراز سے انسانی صحت پر نمک کے منفی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں، اس حوالے سے گزشتہ دنوں ایک اور نئی تشویش ناک بات سامنے آئی ہے۔ نیواورلیئنز، امریکا میں ٹولین یونیورسٹی…