کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی اور سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔
انٹر بینک…
کوالالمپور: ملائیشیا کے نئے بادشاہ 65 سالہ سلطان ابراہیم کی دنیا بھر میں موجود وافر دولت کے چرچے سننے میں آرہے ہیں، ایک اندازے کے مطابق ان کا خاندان 5.7 ارب ڈالر سے زائد اثاثوں کا مالک ہے،…
باجوڑ: پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر اور قومی و صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار ریحان زیب خان خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔
ڈی…
اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی گرادی گئی اور بجلی کی قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست…
راولپنڈی: 9 مئی مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ…
بھوپال: سو سال سے زائد عمر کے بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا، گو اس بات پر یقین کرنا ازحد مشکل مشکل ہے مگر بھارت میں 103 سالہ بزرگ نے واقعی 49 سالہ خاتون سے شادی کی ہے۔
بھارتی ریاست…
کراچی: اداکار فیصل قریشی اور اُن کی اہلیہ ثنا فیصل نے پاکستان کے لیجنڈری سینئر اداکار طلعت حسین کے ذہنی مرض ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔
فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ ثنا فیصل کے ہمراہ…
کراچی: 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومتِ سندھ نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے یومِ کشمیر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔…
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14، 14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کرتے…
واشنگٹن: مریخ پر بھیجے گئے ناسا کے ہیلی کاپٹر مشن Ingenuity نے اپنا مشن مکمل کرلیا ہے جو دوسری زمینوں کی تلاش کے ایک نئے دور کو نشان زد کرتا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی خلائی ایجنسی…