سالانہ آرکائیوز

2023

رواں ہفتے 22 اشیاء گراں، چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر جاپہنچی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گرانی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، البتہ مہنگائی کی رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے۔ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ…

آسٹرین حکومت کے پروگرام کا ٹیٹو بنواکر سال تک مفت سفر کیجیے

ویانا: آسٹرین حکومت نے لوگوں کو عوامی ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ اگر وہ اپنے بازو پراس پروگرام کا نام گُدواتے ہیں تو اس کے بدلے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ…

دہشت گردی کے خلاف پاکستان مضبوط کردار ادا کررہا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط کردار ادا کررہا ہے، عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت…

کراچی: سیوریج لائن میں دھماکا، 8 افراد زخمی، دُکانوں کو بھی نقصان پہنچا

کراچی: شہر قائد کے علاقے جمشید کوارٹر میں لسبیلہ چوک کے قریب سیوریج لائن کے دھماکے سے 8 افراد زخمی ہوگئے جب کہ اس دھماکے کے باعث متعدد دکانیں تباہ ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق لسبیلہ چوک کے قریب…

دوسرے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ہرادیا

ہمبنٹوٹا: سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے میچ میں پاکستان نے 301 رنز کا ہدف آخری اوور میں ایک گیند قبل حاصل کرکے…

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ نے او لیول امتحان میں ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ نے او لیول امتحان میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ طالبہ نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (جی سی ایس ای) کے امتحان میں نیا ریکارڈ بناڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے…