سعودیہ کے قومی دن پر رونالڈو نے عربی نوجوان کا روپ دھار لیا
ریاض: سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے عربی نوجوان کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا۔
سعودی عرب کے شہری آج اپنا 93 واں قومی دن منارہے ہیں، جس کی مناسبت سے…