فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی حجاب پر پابندی عائد کردی
برن: عبایا پر پابندی کے لیے سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں دو سال قبل برقع پر پابندی کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم…