احمد آباد: قوم کی امیدوں کا محل زمین بوس ہوگیا، پوری پاکستان ٹیم محض 191 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ بابراعظم کے آئوٹ ہوتے ہی پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، وکٹیں خزاں رسید پتوں…
غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق ہوگئی۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں زمینی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے حماس کے…
اسلام آباد: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کا بھارت چھوڑنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔
زینب عباس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کردہ پوسٹ میں کہا کہ میں…
کیلیفورنیا: امریکی کسان بڑی محنت و ریاضت کے بعد 1246.9 کلو وزنی کدو کاشت کرنے میں کامیاب، اُس نے 50 ویں سالانہ چیمپئن شپ جیتتے ہوئے دنیا کا سب سے وزنی کدو اگانے کا عالمی ریکارڈ بھی بناڈالا۔…
لندن: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔
جنید صفدر کی سابقہ اہلیہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا پر طلاق کے بعد پہلے بیان…
غزہ: اسرائیلی بم باری کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچی جب کہ زخمیوں کی تعداد 7 ہزار 2 سو سے تجاوز کرگئی۔
غزہ پر اسرائیلی بم باری میں ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جب کہ 30…
اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔
نگراں…
غزہ: درندہ صفت اسرائیل نے شمالی غزہ کی 11 لاکھ کی آبادی کو 24 گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے حکام سے رابطوں میں الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ شمالی غزہ کے…
راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا اور جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں۔
جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال…
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے نواسے، مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔
جنید صفدر نے انسٹاگرام اسٹوری میں طلاق کی خبر کی تصدیق کرتے…