دورہ سری لنکا: ٹیسٹ کیساتھ ون ڈے سیریز شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہوسکی
لاہور/ کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈز کے درمیان ٹیسٹ…