ماہانہ آرکائیوز

دسمبر 2023

پرتھ ٹیسٹ: دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں پر 132 رنز بنالیے

پرتھ: پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے ہیں۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے…

دُنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے، عالمی ادارۂ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب…

اداکارہ صحیفہ جبار شدید ڈپریشن میں مبتلا، خودکشی کی کوشش کا انکشاف

کراچی: اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کی جانب سے خراب ذہنی صحت اور ڈپریشن کے باعث خودکشی کی کوشش کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا امریکا میں پُرتپاک استقبال، اہم ملاقاتیں

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں، جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس دورے کے دوران آرمی چیف نے اعلیٰ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے…

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر، کشمیر بھارت کا حصہ تھا نہ ہوگا: وزیراعظم

مظفرآباد: نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا آزاد…

چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال ذہنی دباؤ میں اضافے کا باعث قرار

برمنگھم: ذہنی دباؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا کھایا جانا جسم کی دباؤ کے اثرات سے بہتر ہونے کی صلاحیت کو خراب کر سکتا ہے۔ ذہنی تناؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کی کھپت دماغ میں…