ماہانہ آرکائیوز

دسمبر 2023

وسیم اکرم کے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نہ بننے کی وجہ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ قبول نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک غیر ملکی اسپورٹس چینل کی جانب سے انٹرویو میں وسیم اکرم سے سوال کیا گیا کہ وہ…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات…

ہمارے امیدواروں کو آر اوز دفاتر داخل نہیں ہونے دیا جارہا، سربراہ پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جارہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن…

بلاول، فریال کے کاغذات نامزدگی منظور، فہمیدہ اور ذوالفقار مرزا کے رد

لاڑکانہ: جنرل الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 اور این…

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

پشاور: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ میں دو الگ الگ…