اسلام آباد: جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر کے الیکٹرک نے صارفین سے رقم وصولی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی، جس کی سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے بجلی…
اسلام آباد: نیب کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش…
لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف اور سماجی شخصیت عارف انیس برطانوی سلطنت کے موسٹ آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کے رکن بن گئے اور انہوں نے اپنی اس بے مثال کامیابی کو اپنے وطن کے نام کیا ہے۔…
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔
ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست…
کراچی: اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ وہ علیحدگی کے باوجود سابق شوہر فواد کی برائی نہیں برداشت کرسکتیں۔
فضا علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ میں نے بیٹی کی پیدائش کے تیسرے دن ہی کام…
لاہور: ٹینس کورٹ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑی جنگ جیت لی۔
اس حوالے سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے موقف پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان نہ آنے کا بھارتی جواز…
بیجنگ: شادی شدہ ہونے کے باوجود فراڈ کے لیے 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرنے کے الزام میں چینی خاتون کو دھرلیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ژو نامی چینی خاتون نے 3 مردوں سے جعلی شادی کرکے قریباً…
کیلیفورنیا: اسٹار فِش کا سر جس کے متعلق اب تک سائنس دان معلوم نہیں کرسکے تھے، اس حوالے سے بڑی کامیابی ملی ہے اور اس کا سر سائنس دانوں نے بالآخر ڈھونڈ نکالا ہے۔
اسٹینفورڈ کی جانب سے کیے گئے…
کراچی: شہر قائد میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض سامنے آگیا، شہری میں کانگو کی تصدیق ہوگئی۔
ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ذرائع محکمہ صحت کے…
کراچی: منچلوں کی جانب سے ہانیہ عامر کے نام کے نعرے لگانے پر عاصم اظہر بھڑک اُٹھے۔
گلوکار و اداکار عاصم اظہر کراچی میں ایک ادبی میلے میں شریک تھے کہ اسٹیج پر میزبان یاسر حسین کے ساتھ گفتگو…