کراچی: سریے کی فی ٹن قیمت 45 سے 55 ہزار روپے گھٹ گئی، تاہم قیمت میں کمی کے باوجود سریے کی خریداری محدود رہی۔
نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال کے ابتداء میں فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار روپے…
نیروبی: کینیا میں پاکستان کی مشہور فلم ایکٹر ان لاء کی کہانی نے حقیقت کا روپ دھار لیا، کینین شہری کو حال ہی میں اس بات پر گرفتار کیا گیا کہ اس نے ایک وکیل کی نقالی کرتے ہوئے 26 مختلف مقدمات…
جنیوا: امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ تنازع روکنے اور انسانی بنیادوں پر امداد پہنچانے کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
جنیوا میں اسرائیل کے غزہ کے اسپتال پر حملے کے بعد…
تل ابیب: اسرائیل نے حماس اور حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں اپنے ملک میں 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی۔
ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد ہے۔
دوسری جانب حزب…
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سماعت کے لیے مقرر کردی، توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو ذاتی…
کراچی: معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ دنانیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی ہے۔
دنانیر مبین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں…
ریاض/ ٹوکیو: شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھنائونا جرم ہے، سعودی ولی عہد اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
دونوں رہنماؤں کے…
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے احتساب عدالت کی جانب سے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
توشہ خانہ گاڑیوں کے…
واشنگٹن: خواتین کے سرطان میں مبتلا ہونے کی شرح مردوں کے مقابلے زیادہ ہے، ایک حالیہ تحقیق نے سائنس دانوں کو حیران کردیا جب انہوں نے پایا کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں پھیپھڑوں کے کینسر کی…
کراچی: کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 22 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کے…