ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2023

ایمن ڈراموں میں کام کرے یا نہ کرے، یہ اُس کا ذاتی فیصلہ ہے، منیب بٹ

کراچی: اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ منیب بٹ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ جب ایمن کا دل چاہے گا تو وہ ضرور شوبز میں…

ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی درخواست پر عدالت عالیہ نے فیصلہ سنادیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد…

عالمی بینک کا 50 ہزار اور اس سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ

اسلام آباد: ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سے کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد…

حکومت نے غیر قانونی مقیم تارکین وطن کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن دیدی

اسلام آباد: غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان…

دُنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا منفرد پاکستانی جوڑا

کراچی: پاکستانی شادی شدہ جوڑے کا منفرد ریکارڈ، کئی چوٹیاں ایک ساتھ سر کر ڈالیں، احمد عزیر اور انعم عزیر نے حال ہی میں دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو سر کی ہے، گزشتہ دنوں اس جوڑے نے…

بولی وُڈ فلم میں اکشے کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، بشریٰ انصاری

کراچی: اپنی زبردست اداکاری کے باعث مشہور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ انہیں بولی وُڈ کی ایک فلم میں اداکار اکشے کمار کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ اداکارہ، گلوکارہ ، کامیڈین…

غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سول…