اسلام آباد: گیس کے صارفین ہوجائیں ہوشیار، اُن پر گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرکے بھاری بوجھ ڈالنے کے لیے اقدامات جاری ہیں، گیس مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔
ذرائع کے مطابق پروٹیکٹیڈ…
لندن: اپنے والدین سے قریب چھوٹے بچوں میں دوسرے بچوں کی بہ نسبت مہربانی، دیکھ بھال کرنے اور دوسروں کا خیال رکھنے کے جذبات زیادہ پائے جاتے ہیں۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ والدین سے…
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی…
نیپلز: اٹلی کے نیپلز میں ایک 2 ہزار سال قدیم مقبرہ دریافت ہوا ہے جو قدیم رومی دور سے تعلق رکھتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو اپ ڈیٹ کرنے کے دوران…
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے قومی ایئرلائن کی نج کاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت پی آئی اے سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں…
غزہ: فلسطینی کی خودمختاری کے لیے شروع کردہ حماس کے طوفان الاقصیٰ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 1200 ہوگئی ہے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق مزاحمتی تنظیم حماس کے اسرائیل کے خلاف…
لاہور: اداکارہ میرا نے ماضی میں ذہنی مسائل کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ میرا سے امریکا میں پاگل خانے میں داخل ہونے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب…
حیدرآباد دکن: آئی سی سی ورلڈکپ کے آٹھویں مقابلے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت عالمی کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف کا تعاقب مکمل کرکے…
ایمسٹرڈیم: آج کل دُنیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ذہنی مسائل سے دوچار ہے، اس صورت حال کے تدارک کی ضرورت خاصی شدت سے محسوس ہوتی ہے، اسی ضمن میں ایک نئی تحقیق کی گئی، جس میں انکشاف ہوا کہ ذہنی…
کراچی: ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مزید کمی آئی ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔
بینک دولت پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر…