پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
کراچی: پاکستانی روپیہ دن بہ دن مستحکم ہورہا ہے اور امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہورہی ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں ستمبر کے آخری کاروباری روز ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ ایک پیسا کم ہوا ہے۔…