ڈیلی آرکائیوز

ستمبر 5, 2023

کھجور کے صحت کے لیے عظیم فوائد

لندن: ماہرین نے تحقیق کرکے کھجور کے لاتعداد فوائد پیش کیے ہیں۔ یہ کئی امراض سے بچاتی اور غذائی کمی کو پورا کرتی ہے۔ کھجور وٹامن کا خزانہ ہے، جس میں کل 6 وٹامن پائے جاتے ہیں۔ اس میں وٹامن سی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پرویز الٰہی کی رہائی اور پھر گرفتاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈویژن نے گرفتار کیا۔ پمز اسپتال سے…

لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع چینی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنا، پنجاب حکومت

لاہور: چینی کی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب کی نگراں حکومت نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناع ہے، چینی قیمتوں پر حکم امتناع نے…

ملکہ برطانیہ کی پہلی برسی پر ہیرے جڑا تین کلو وزنی سونے کا سکہ تیار

لندن: ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کی پہلی برسی پر برطانوی کمپنی نے ساڑھے تین کلوگرام سونے سے بنا سکہ تیار کرلیا، جس پر 6426 ہیرے جڑے ہیں اور اس کی قیمت دو کروڑ 30 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔…

عامر لیاقت نے طوبیٰ کے مجبور کرنے پر مجھے طلاق دی، بشریٰ اقبال

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی پہلی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے اپنی طلاق اور سابق شوہر کی وصیت سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ بشریٰ اقبال نے ایک انٹرویو میں…

سندھ پولیس میں وسیع پیمانے پر تبادلے، خادم رند کراچی پولیس چیف متعین

اسلام آباد: سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے کردیے گئے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ایڈیشنل…