ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2023

مائیکرو سافٹ کا پیزا کی خوشبو کا حامل ایکس باکس کنٹرولر متعارف

واشنگٹن: ایک ایسا ایکس باکس کنٹرولر متعارف کرادیا گیا، جس میں پیزا کی خوشبو محسوس ہوتی ہے، مائیکرو سافٹ نے دنیا کا پہلا گیم کنٹرولر پیش کیا ہے، جس سے کھیلتے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہتی ہے…

ماڈل اقراء فیض نے ہانیہ عامر کو اوور ریٹڈ اداکارہ قرار دے دیا

لاہور: ملک کی اُبھرتی ہوئی ماڈل اقراء فیض نے ہانیہ عامر کو اوور ریٹڈ اداکارہ ٹھہرادیا، ان کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر کو ضرورت سے زیادہ توجہ حاصل ہے۔ ماڈل اقراء فیض نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام…

حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو منالیا

اسلام آباد: حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو راضی کرلیا ہے۔ نگراں حکومت اور نگراں وزیراعظم کے اختیارات کے معاملے پر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایاز…

متحدہ کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر بن گئیں

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رکن رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئیں۔ ایم کیو ایم (پاکستان) کی جانب سے بدھ کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع…

کراچی: فائرنگ واقعے میں رکن سندھ اسمبلی کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے ڈیفنس میں ویگو گاڑی کو…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شور…

کور کمانڈر کانفرنس میں بحالی معیشت کیلیے ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے…