کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنی 75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے اور اسی مناسبت سے…
لاہور: انگلینڈ اور پاکستان اگلے سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گے، جہاں دونوں کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
اس دوران پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے…
کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں کل سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ ان دنوں کراچی میں گرمی کی…
گلگت بلتستان: جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں گلگت کی عدالت نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دے دیا۔
گلگت کی عدالت نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو…
ڈھاکا: پاکستان کے اُبھرتے ہوئے گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے کہانی سُنو نے بنگلادیش میں بھی دھوم مچادی۔
بنگلادیش کی ایک گلوکارہ کے کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال نہ کرے۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اس واقعے کی مذمت کرتی ہے، وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کریں گے اور…
اسلام آباد: دریاؤں میں پانی کی سطح مون سون بارشوں سے قبل ہی بلند ہونے سے ملک بھر میں دریائی سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق مون سون کی بارشوں کے حوالے سے خبریں سامنے آرہی ہیں…
کراچی: عیدالاضحیٰ کے بعد سرکاری اسپتالوں میں گیسٹرو، پیٹ درد، ڈائریا اور بسیار خوری کے کیسز میں 30 فیصد اضافے کا انکشاف۔
جناح اسپتال میں یومیہ گیسٹرو، پیٹ درد، ڈائریا اور بسیار خوری کے…
دبئی: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے ایک خاتون ماڈل کی جانب سے خود کو بلیک میل کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ عامر خان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا۔
عامر خان نے ایک…